مواد پر جائیں
عمرہ پیکجز

عمرہ پیکجز

لاہور، اسلام آباد، کراچی اور دیگر شہروں سے عمرہ پیکجز

ہر پیکج میں ریٹرن فلائٹ، عمرہ ویزا، مکہ و مدینہ میں ہوٹل اور ٹرانسپورٹ شامل ہے۔ اپنی فیملی اور بجٹ کے مطابق ہوٹل کی کیٹیگری، دنوں کی تعداد اور کمرے کی شیئرنگ (کواڈ، ٹرپل یا ڈبل) منتخب کریں۔

پیکج کی کیٹیگریز

  • اکانومی
  • اکانومی پلس
  • اسٹینڈرڈ
  • پریمیم
  • ایگزیکٹو
  • ایکسکلوسیو
  • رائل

مدت

  • 7 دن
  • 10 دن
  • 15 دن
  • 21 دن
  • 28 دن یا زیادہ
  • رمضان عمرہ

سفر کی قسم

  • فیملی عمرہ
  • گروپ عمرہ
  • پرائیویٹ عمرہ
  • صرف ویزا اور ہوٹل
  • صرف ہوٹل
  • صرف ایئر ٹکٹ

منتخب پیکج میں شامل

  • عمرہ ویزا
  • ریٹرن فلائٹ
  • مکہ و مدینہ کے ہوٹل
  • ایئرپورٹ اور شہروں کے درمیان ٹرانسپورٹ
  • مکہ و مدینہ کی زیارات
  • کواڈ، ٹرپل، ڈبل یا سنگل کمرہ

سوالات

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

عمرہ پیکج کی قیمت کیا ہے؟

قیمت سفر کی تاریخ، ہوٹل، ایئر لائن اور قیام کے دنوں کے مطابق مختلف ہوتی ہے۔ اپنی روانگی کی تاریخ اور مسافروں کی تعداد بتائیں، ہم موجودہ بہترین آپشنز بھیج دیں گے۔

عمرہ پیکج میں کیا کیا شامل ہوتا ہے؟

عام طور پر ویزا، ایئر ٹکٹ، ہوٹل اور ٹرانسپورٹ، اور منتخب پیکج کے مطابق دیگر سہولیات۔

عمرہ کے لیے کون سے کاغذات چاہئیں؟

عام طور پر کم از کم 6 ماہ کی میعاد والا پاسپورٹ، تصویر اور دیگر مطلوبہ دستاویزات۔ جہاں ضروری ہو وہاں پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہے، ہم اس میں بھی رہنمائی کرتے ہیں۔

کیا صرف عمرہ ویزا مل سکتا ہے؟

جی ہاں، جہاں سعودی پالیسی اجازت دے، ہم صرف عمرہ ویزا کا انتظام بھی کرتے ہیں۔

کیا آپ فیملی اور گروپ عمرہ کرواتے ہیں؟

جی ہاں۔ دستیابی کے مطابق فیملی عمرہ، گروپ عمرہ اور آپ کی مرضی کی تاریخوں پر پرائیویٹ عمرہ کا انتظام کیا جاتا ہے۔

بکنگ کیسے کروائیں؟

اپنا نام، پاسپورٹ کی کاپی، متوقع روانگی کی تاریخ، روانگی کا شہر اور مسافروں کی تعداد بھیجیں۔ ہماری ٹیم آپ کو بہترین پیکج اور قیمت بھیج دے گی۔